.
نوشکی نامہ نگار ظہور جمالدینی
نوشکی کے علاقے خیصار خیصار نالا سے ضعیف العمر شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے، نعش کو سول ہسپتال نوشکی منتقل کیاگیا جہاں نعش کی شناخت سرفراز ساکن قاضی آباد نوشکی سے بتایا جاتا ہے خاندانی ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص گزشتہ 4 دنوں سے گھر سے غائب تھا اور دماغی توازن بھی درست نہیں تھی
