کیا کبھی برمش اور اس کی والدہ کے لئے انصاف ہوگا؟ سردار اختر مینگل

کیا کبھی برمش اور اس کی والدہ کے لئے انصاف ہوگا؟ سردار اختر مینگل

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

 

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و ممبر قومی اسمبلی سردار اختر مینگل نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹیوٹر پر تربت واقعے کے حوالے سے کہا ہے کہ "بلوچستان میں معصوم بچوں ، نوجوان طلباء ، بوڑھے اور خواتین کو قتل کرنا جرم نہیں ہے۔ کیا کبھی برمش اور اس کی والدہ کے لئے انصاف ہوگا؟ یا بلوچ عوام کو اسٹیبلشمنٹ کے پراکسیوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!