چھ دن گزر جانے کے باوجود میرے منیجر اور گارڈ لاپتہ ہیں ، سردار اختر مینگل

چھ دن گزر جانے کے باوجود میرے منیجر اور گارڈ لاپتہ ہیں ، سردار اختر مینگل

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کراچی :بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر مینگل نے سوشل میڈیا پیج ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چھ دن گزر جانے کے باوجود میرے منیجر اور گارڈ ہنوز لاپتہ ہیں واضح رہے کراچی میں ان کی رہائش گاہ سے کچھ فاصلے پر اپارٹمنٹ پر چھاپہ مار کر انہیں گرفتار کر کے لاپتہ کر دیا گیا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے