سیاہ فام شخص کی ہلاکت پر فسادات کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ،فیس بک کا لوگو سیاہ
سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں
امریکہ میں پولیس کی حراست میں سیاہ فام شخص کی ہلاکت پر فسادات کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری، کئی ملٹی نیشنل کمپنیاں بھی شریک ، فیس بک نے بھی اپنے لوگو سیاہ کردیا ہے بانی مارک زکر برگ نے ایک مضمون بھی تحریر کیا ہے۔