منی لانڈرنگ کیس، شہبازشریف کی عبوری ضمانت کیلیےدرخواست

منی لانڈرنگ کیس، شہبازشریف کی عبوری ضمانت کیلیےدرخواست

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

منی لانڈرنگ اور آمدن سےزائداثاثوں کیس میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےعبوری ضمانت کیلیےدرخواست دائرکردی، لاہورہائیکورٹ میں نےدرخواست امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت سےدرخواست دائرکی گئ حکومت کے سیاسی اثر و رسوخ کی وجہ سے نیب نے انکوائری شروع کی ہے جبکہ پہلے اسی کیس میں گرفتار کیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!