مشہور پشتو و اُردو شاعر  سید عابد شاہ عابد انتقال کر گئے

مشہور پشتو و اُردو شاعر سید عابد شاہ عابد انتقال کر گئے

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

مشہور پشتو و اُردو شاعر و ادیب اور پشتو اکیڈمی بلوچستان کے سابق چئرمین سید عابد شاہ عابد آج صبع ۲ بجے حرکت قلب بند ھونے کے بعد ۸۳ سال کی عمر میں اس جہان فانی سے رخصت ھو گئے۔ وہ سید یار محمد شاہ اور نور جہان بی بی کے بڑے صاحبزادے تھے اور تیمور شاہ، نور محمد شاہ، میر احمد شاہ، جمال شاہ اور چار بہنوں کے بڑ ے بھائی تھے۔ عابد شاہ عابد مصور و مجسمہ ساز مُبارک شاہ اور چار بیٹیوں نواسوں اور نواسیوں کے ساتھ ساتھ بے شمار عزیزوعقارب اور دوستوں کو بھی سوگوار چھوڑ گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!