نال : بلوچستان نیشنل پارٹی تحصیل نال سب تحصیل گریشہ میں بی این پی کے مرکزی کال پر سانحہ ڈھنک تربت سانحہ انجیرہ زہری کے خلاف تحصیل آ فس نال سے احتجاجی ریلی نکالی گئی جس کی قیادت بی این پی نال کے صدر نبی بخش بلوچ سب تحصیل گریشہ کے صدر محبوب علی قلندرانی نے کیریلی بازار کے مختلف شاہراہوں سے گشت کرتے ہوئے مین چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیامظاہرے سے بی این پی نال کے سابقہ صدر حاجی عبد الرب مینگل سابقہ جنرل سیکرٹری شوکت سہپاد کریم فریادی نے خطاب کی مقررین نے خطاب کرتے ہوئے سانحہ ڈھنک تربت میں مسلح جتھوں کے ڈاکہ زنی اور بلوچ بچی برمش کی والدہ کی شہادت اور برمش بلوچ کو زخمی کرنے کی مذمت کرتے ہوئے شدید غم غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ انجیرہ زہری میں 4افراد کے بہیمانہ قتل پر تشویش کا اظہار کیا صوبائی حکومت پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہاکہ آئے روز بلوچستان میں مختلف اندوھناک واقعات ہورہے ہیں جبکہ حکمران خواب خرگوش میں ہیں صوبائی انتظامیہ سے اپیل کرتے ہوئے کہاکہ عوام کو مسلح جتھوں رہزنوں کےرحم کرم پر نہیں چھوڑ سکتے لھذا انتظامیہ زمہداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملوث افراد کو گرفتار کرکے عبرتناک ناک سزاد
دی جائی جبکہ احتجاجی مظاہرے میں محمد حنیف سنجرانی نے قرآن مجید کے تلاوت کی سعادت حاصل کیں بی این پی نال سے ثناء اللہ ساسولی سیف اللہ مینگل نصیر بلوچ احمد بلوچ وارث حسنی غلام محمد سمالانی حسن زیب لانگو مہراللہ چاچاعلی گوہر خادم حسین آ دم خان بزنجو عبدالحمید سہپاد
سب تحصیل گریشہ سے بختیار ساجدی غلام علی سہپاد عبدالستار سہپاد عبدالغفور مینگل محمد طاہر مینگل مختلف مکاتب فکر عوام نے بھرپور شرکت کی
