کوچز  کمپنی مالکان نے مشرقی بائی پاس کو بلاک کردیا

کوچز کمپنی مالکان نے مشرقی بائی پاس کو بلاک کردیا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ کوئٹہ،کراچی چلنے والے تمام کوچز کے کمپنی مالکان نے مشرقی بائی پاس کو بلاک کردیا کوئٹہ، حکومت فوری طور پر مطالبات تسلیم کرکے پپلک ٹرانسپورٹ ،بین الصوبائی ٹرنسپورٹ، لوکل ٹرانسپورٹ بحال کرے،جہاز،ٹرین سروس بحال ہےمگرٹرانسپورٹ بند ھے کوئٹہ،حکومت فوری طور پر کوئٹہ کے ٹرانسپورٹرز کا مطالبہ تسلیم کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!