نوشکی نامہ نگار
نوشکی کیشنگی علاقے میں شاہد خان آفریدی اپنے گاڑی سے اتر کر کمسن غریب بچے کو نئے جوتے پہنائے تفصیلات کے مطابق عالمی شہرت یافتہ کرکٹر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نوشکی میں اپنے فاونڈیشن کی جانب سے غریب مستحقین میں راشن تقسیم کرنے کے بعد واپس کوئٹہ کے لئیے روانہ ہوئے تو نوشکی کے علاقہ کیشنگی میں آرسی ڈی شاہراہ پر اپنے گاڑی کو روک کر ایک غریب شخص کے لڑکے کو اپنے ہاتھوں سے خود نئے جوتے پہنائے، غریب شخص نے شاہد خان آفریدی کا شکریہ ادا کیا ،
