کوئٹہ،سانحہ ڈنک کیخلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ اور ریلی ریلی میں سیاسی، سماجی طلبہ تنظیوں کے علاوہ وکلاء کی بھی شرکت
سانحہ ڈنک میں ملوث افراد کو گرفتار کرکے کیفرکردار تک پہنچایا جائے،مظاہرین کا مطالبہ سانحہ ڈنک بلوچ روایات کیخلاف ہے،مظاہرین
مزید نیوز جلد جارئ کی جائیگی






