ڈنک کا انسانیت سوز واقعہ ،ثناء بلوچ نے  تحریک التوا جمع کرادیا

ڈنک کا انسانیت سوز واقعہ ،ثناء بلوچ نے تحریک التوا جمع کرادیا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

ڈنک کے انسانیت سوز واقعہ ، ملک ناز کی شہادت اور برمش کے زخمی ہونے کے واقعہ اور قاتلوں کی عدم گرفتاری ، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانبدار کیخلاف بی این پی کے رہنما واجہ ثناء بلوچ نے واقعہ کے دوسرے روز ہی بلوچستان اسمبلی میں تحریک التوا جمع کردیا –

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!