پیرا میڈیکل اسٹاف نوشکی کے صدر شوکت شاہ بلوچ کورونا وائرس کا شکار

پیرا میڈیکل اسٹاف نوشکی کے صدر شوکت شاہ بلوچ کورونا وائرس کا شکار

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

نوشکی، فرنٹ لائن پر کام کرنے والا پیرا میڈیکل اسٹاف نوشکی کا صدر شوکت شاہ بلوچ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، کورونا وائرس کے حوالے سے زائرین سمیت دیگر افراد کے ٹیسٹ لینے والوں میں یہ بھی شامل تھا، 87 سے زائد ٹیسٹ کے سیمبل کوئٹہ لے گئے تھے تفتان قرنطینہ سینٹر میں کروونا کے حوالے سے ٹریننگ حاصل کی کہ کس طرح مریضوں سے ٹیسٹ سیمبل لینا ہے جہاں بھی کورونا وائرس کے حوالے سے اطلاع ملتی تو یہ شخص اپنے ساتھیوں کے ہمراہ فرنٹ لائن پر ہوتے تھے تین دن قبل طبعیت اچانک ناساز ہوئی ، جو کوئٹہ میں ٹیسٹ کرایا گیا تو رزلٹ مثبت آگیا، جنہیں کوئٹہ میں انکے گھر پر آئسولیٹ کیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!