بلوچستان نیشنل پارٹی کو رہنما و رکن صوبائی اسمبلی ثنا بلوچ نے چیئرمین منظور بلوچ کے انتقال پر افسوس کرتے ہوئے کہا کہ "چئیرمین منظور بلوچ کی شہادت کا یقین نہیں آتا- پر عزم، دلیر، ثابت قدم، ہنس مکھ ، خیر خواہ، اور اخلاص سے بھرپور منظور جان کیساتھ 30 سالوں کی دوستی اور سیاسی سنگتی کو ظالم وباء نے لمحوں میں جدا کردیا-منظور جان کی شہادت کے خلاء کو صہدیوں تک پر نہیں کیا جا سکتا – یہ بی این پی نہیں بلکہ پورے بلوچستان و بلوچ قوم کا اجتماعی نقصان ہے- اللہ تعالی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین”
