چیئرمین منظور بلوچ مخلص کارکن اور شریف النفس انسان تھے ‘ لیاقت شاہوانی

چیئرمین منظور بلوچ مخلص کارکن اور شریف النفس انسان تھے ‘ لیاقت شاہوانی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ :ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا چیئرمین منظور بلوچ کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین منظور بلوچ کے انتقال پر بہت افسوس ہوا مرحوم ایک مخلص سیاسی کارکن اور شریف النفس انسان تھے اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ اور پسماندگان کو صبرجمیل عطا فرمائے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!