چیئرمین منظور کی کمی شدت سے محسوس کروں گا ‘ نواب اسلم رئیسانی

چیئرمین منظور کی کمی شدت سے محسوس کروں گا ‘ نواب اسلم رئیسانی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ :رکن صوبائی اسمبلی چیف آف سراوان نواب اسلم خان رئیسانی نے چیئرمین منظور کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین منظور بلوچ کا ضلع مستونگ میں بحیثیت سیاستدان اہم کردار رہا ہے ان جیسے انسان بار بار پیدا نہیں ہوتے ان کی کمی شدت سے محسوس کی جائیگی وہ بلوچ کا قیمتی اثاثہ تھے اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاءفرمائے اور لواحقین کو صبر دے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!