نوشکی ۔ کلی قادر آباد میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ 2 افراد جان بحق جبکہ 2 افراد زخمی ۔ ہسپتال ذرائع کی جانب سے جاری کی جانے والی خبر کو مطابق کلی قادر آباد میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ سے 2 افراد جان بحق جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہیں جنہیں طبی امداد دی جارہی ہے مزید تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی-

