کہاں سنتھیا اور کہاں بے نظیر بھٹو،عظمی زاھد بخاری

کہاں سنتھیا اور کہاں بے نظیر بھٹو،عظمی زاھد بخاری

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں
ترجمان نون لیگ پنجاب عظمی زاھد بخاری کی پریس بریفنگ کو موقع پر سیاستدانوں پر الزامات کی بوچھاڑ کرنے والی سنتھیا کے معاملے پر صحافی کی جانب سے سوال پر عظمی بخاری کا جواب کہاں سنتھیا اور کہاں بے نظیر بھٹو یہ ایسے ھی ھے جیسے چاند پر تھوکا جائے اس خاتون کے بارے میں تمام ڈیٹیل قوم کے سامنے لائی جائیں یہ بات ترجمان نون لیگ پنجاب عظمی زاھد بخاری کی پریس بریفنگ کے دوران کہی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!