چیرمین منظور بلوچ  کی بلوچستان کیلئے جدوجہد ناقابل فراموش ہیں ، حاجی میر ہاشم نوتیزئی

چیرمین منظور بلوچ کی بلوچستان کیلئے جدوجہد ناقابل فراموش ہیں ، حاجی میر ہاشم نوتیزئی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

دالبندین ، بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن و ایم این اے رخشان ڈویژن حاجی میر محمد ہاشم نوتیزئی نے پارٹی کے مرکزی لیبر سیکرٹری ہر دل عزیز رہنما چیرمین منظور بلوچ کی ناگہانی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چیرمین منظور بلوچ نہ صرف بلکہ بلوچستان کا ایک عظیم رہنما تھا انکی بلوچستان کیلئے جدوجہد ناقابل فراموش ہیں منظور بلوچ بلوچستان کے ہر مسلے پر سب سے پہلے آواز اٹھانے والا سیاسی رہنما تھا جو مشکل کے ہر حالات میں پیش پیش تھا انکی خدمات کو سلام پیش کرتے ہیں اور اللہ پاک سے دعا کریں گے کہ اللہ پاک ا نہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب کرکے لواحقین کو صبر استقامت دیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!