کوئٹہ، بلوچستان میں کورناوائرس کے کیسز میں غیر معمولی تیزی ترجمان ڈی جی صحت نے کیسز کا ٹرینڈ اپ ڈیٹ جاری کردیا بلوچستان میں پچھلے صرف چھ دنوں میں ایک ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے صوبے میں پہلے ہزار کیسز 50 دنوں میں رپورٹ ہوئے تھے دوسرا ہزار 11 دنوں تیسرا ہزار کیسز دس دنوں میں رپورٹ ہوئے چوتھا ہزار9 دن پانچواں ہزار 5 دنوں میں رپورٹ ہوا بلوچستان میں گزشتہ روز ریکارڈ 1435 ٹیسٹ کئے گئے 1435 کیسز میں سے ایک دن۔میں ریکارڈ 445 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ترجمان ڈی جی ہیلتھ کے صوبے میں کورونا و ائرس مثبت رزلٹ کی مریضوں کی مجموعی توداد 6221 ہوگئی صوبے میں کوروناوائرس کے ٹیسٹ کرنے والے 3 مزید لیبارٹریز نے کام شروع کردیا مزید 68 مریض صحتیاب مجموعی تعداد 2175 ہوگئی چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے ممکنہ 3 مریض دم توڑ گئے صوبے میں ممکنہ طور پر کوروناوائرس سے اموات کی تعداد 51 ہوگئی کوروناوائرس سے مصدقہ اموات کی تعداد 54 ہے
