برمش اور والدہ کو انصاف دلانے کیلئے عوامی طاقت کے ذریعے آواز بلند کرتے رہیں گے ‘ بی این پی

برمش اور والدہ کو انصاف دلانے کیلئے عوامی طاقت کے ذریعے آواز بلند کرتے رہیں گے ‘ بی این پی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کے وہ اضلاع جنہوں نے آج بھرپور احتجاجی مظاہرے اپنے اپنے اضلاع میں ڈیتھ سکواڈ کے خلاف کیں وہ باعث مسرت ہیں پارٹی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آئندہ بھی برمش اور ان کی شہید والدہ کے قتل کیخلاف جمہوری انداز میں عوامی طاقت کے ذریعے اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!