ہمارے حق کو تسلیم کرنا ہوگا ورنہ ہم تسلیم کرائیں گے‘ ملک سکندر ایڈووکیٹ

ہمارے حق کو تسلیم کرنا ہوگا ورنہ ہم تسلیم کرائیں گے‘ ملک سکندر ایڈووکیٹ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ :بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک سکندر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ظالم اور جابر حکمرانوں نے ہماری وجہ سے میڈیا کا راستہ بھی روکاہماری آواز سنے کیلئے ان ظالم کو میڈیا گوارہ نہیںمیڈیا پر جو پورے ملک میں پابندی لگی ہے اس کی مذمت کرتے ہیںظلم کے خلاف آواز بلند کرنے والے حکمرانوں کو پسند نہیں اپوزیشن جماعتوں نے بلوچستان کے عوام کے حقوق کی آواز ہمیشہ بلند کی ہے وزیراعلی صوبے کے انتظامیہ۔سربرہ ہے وہ لوگوں کے ساتھ انصاف کریں چند دن قبل وزیر اعلیٰ کی جانب سے اطلاع آئی کہ بجٹ کیلئے تجویز دیں ہم نے اپنے حلقوں میں ضروریات کو مدنظر رکھ کر تجویز دیںلیکن آج تک ہمارے تجاویز پر کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے اسی طرح کورونا سے متعلق وزیر اعلیِ نے مشترکہ پریس کانفرنس میں تیںن کمیٹیاں بنانے کا وعدہ کیا گیا لیکن آج تک کمیٹیاں نہیں بنائی گئی اور نہ ہی کوئی میٹنگ ہوئی انہوں نے کہا کہ اس بڑا دھوکہ آج تک بلوچستان کے عوام کو نہیں دی گئی آج آئسولیشن وارڈ میں مریضوں کے ساتھ دشمنوں والا سلوک کیا جاتا ہے اس وقت کورونا سے بلوچستان میں کئی لوگ مر چکے ہے ہمارے حلقے بھی جام کے حلقے کے برابر اتنے ہی لوگ ہے ان میں لیکن نظر انداز کی جارہا ہے اپوزیشن کے حلقوں میں کو بھی برابر سمجھا جائے حقوق دیا جائے جمعیت‘بی این پی‘پشتونخوا سیاسی قوت ہے سب احتجاج کرینگے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!