راولپنڈی میں پر اسرار دھماکہ، ایک شخص ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے راولپنڈی: دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا ،ریسکیو ذرائع راولپنڈی میں دھماکا موٹر سائیکل میں نصب بم سے کیا گیا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ دھماکے کے نتیجے میں 10 سے زائد افراد زخمی ہوئے آس پاس کی گاڑیوں اور املاک کو بھی نقصان پہنچا دھماکے کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کرلیا گیا ہے دھماکہ بجلی کے کھمبے میں نصب بارودی مواد کے پھٹنے سے پیش آیا۔ کچھ افراد زخمی جبکہ ایک ریڑھی والا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوا،ڈائریکٹر ریسکیو 1122 ڈاکٹر عبد الرحمن بارودی مواد بجلی کے کھمبے میں.نصب تھا ..ریسکیو ٹیمیں امدادی سرگرمیوں.میں.مصروف پولیس سول ڈیفنس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ بھی موقع پر پہنچ گیا
