کوئٹہ اور پنجگور میں فائرنگ کے واقعات ، پولیس اہلکار سمیت دو افراد جان بحق ، ایک زخمی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ اور پنجگور میں فائرنگ کے دو واقعات میں پولیس اہلکار سمیت دو افراد جان بحق جبکہ ایک زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق مستونگ روڈ پر شیخ زاہد ہسپتال کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مستونگ پولیس کا کانسٹیبل عبدالمجید جاں بحق ہوگیا جس کی لاش طبی معائنہ کیلئے سول ہسپتال منتقل کردی گئی ،،،،فائرنگ کا ایک واقعہ ضلع پنجگور میں پیش آیا جہاں چتکان بازار میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے مقامی ٹرانسپورٹ کمپنی کے منیجر شعیب احمد جاں بحق جبکہ ایک راہگیر زخمی ہوگیا ،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!