روڈ بلاک کرنے پر قاسم پرکانی ‘ شیر احمد قمبرانی ‘ قاسم بادینی کیخلاف مقدمہ درج

روڈ بلاک کرنے پر قاسم پرکانی ‘ شیر احمد قمبرانی ‘ قاسم بادینی کیخلاف مقدمہ درج

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

ایس ایچ او پولیس تھانہ نیو سریاب کی مدعیت میں روڈ بلاک کرنے پر قاسم پرکانی ‘ شیر احمد قمبرانی ‘ قاسم بادینی کیخلاف مقدمہ درج کر تے ہوئے کہا ہے کہ در بالا افراد نے روڈ بلاک کرنے میں کردار ادا کرتے ہوئے 60لوگوں کے ہمراہ سڑک بلاک کی جس سے عوام الناس کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا مزید کارروائی جاری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!