صوبائی کابینہ اجلاس ‘ بجٹ کی منظوری دیدی گئی

صوبائی کابینہ اجلاس ‘ بجٹ کی منظوری دیدی گئی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کابینہ نے آئندہ مالی کے ترقیاتی و غیر ترقیاتی بجٹ اور سالانہ ترقیاتی پروگرام کی منظوری دے دی ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی و ترقیات عبدالرحمان بزدار کی کابینہ کو مجوزہ سالانہ ترقیاتی پروگرام پر بریفنگ دی ‘ سیکرٹری خزانہ نور الحق بلوچ کی کابینہ کو بجٹ تخمینہ محاصل و اخراجات مالی نظم و ضبط کے حوالے سے بریفنگ دی جس میں متوازن بجٹ کی تیاری پر محکمہ پی اینڈ ڈی اور محکمہ خزانہ کی کارکردگی کی تعریف کی گئی اجلاس میں کورونا سے جاں بحق افراد کیلئے فاتحہ خوانی اور لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!