ماشکیل ،عارف ریکی پر قاتلانہ حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔

ماشکیل ،عارف ریکی پر قاتلانہ حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

ماشکیل:بلوچستان نیشنل پارٹی ماشکیل کا پریس کلب کے سامنے میر محمد عارف ریکی پر قاتلانہ حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔، مظاہرے سے بی این پی واشک کے انفارمیشن سیکرٹری نصیر کبدانی، بی این پی ڈسٹرکٹ چاغی کے سابق ہیومن رائٹس سیکریٹری وقار ریکی، سینٹر رہنما عطاء اللہ ریکی، اور دیگر نے خطاب کیا حکومت وقت میر عارف ریکی پر قاتلانہ حملہ کرنے والوں کو فوری گرفتار کرکے کڑی سے کڑی سزا دے ،میر عارف ریکی ایک قبائلی و سیاسی رہنما کے ساتھ ساتھ ایک غریب پرور انسان ہیں اور ہمیشہ غریبوں کے حق و حقوق کیلئے انکے ساتھ شانہ بشانہ رہا ہے۔-

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!