حکومت احتجاج کرنے والے طلباءو طالبات کو گرفتار کرنے کے بجائے ان کے مسائل حل کرے، خالد بلوچ

حکومت احتجاج کرنے والے طلباءو طالبات کو گرفتار کرنے کے بجائے ان کے مسائل حل کرے، خالد بلوچ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ :بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے وائس چیئرمین خالد بلوچ نے آن لائن کلاسز کے خلاف پر امن احتجاج کرنے والے طلباءو طالبات کی کوئٹہ انتظامیہ کی جانب سے گرفتاری کو شرمناک عمل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کوئٹہ انتظامیہ اور صوبائی حکومت احتجاج کرنے والے طلباءو طالبات کو گرفتار کرنے کے بجائے ان کے مسائل حل کرے اگر صوبائی حکومت سے طلباءو طالبات کو رہا ءنہ کیا جائے احتجاجی تحریک چلائیں گے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!