شیخ رشید کورونا سے صحتیاب، دعاؤں کیلئے پوری قوم کا شکریہ

شیخ رشید کورونا سے صحتیاب، دعاؤں کیلئے پوری قوم کا شکریہ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

لاہور : وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے صحتیابی کی دعاؤں کیلئے پوری قوم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا وزیر اعظم اورآرمی چیف کا خصوصی طور پر مشکور ہوں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کورونا کو شکست دینے کے بعد اپنے پیغام میں کہا کہ پوری قوم کاشکریہ ادا کرتا ہوں،میری صحتیابی کے لئے دعاکی، وزیر اعظم اورآرمی چیف کاخصوصی طورپرمشکورہوں جبکہ صدرمملکت، اسپیکرقومی اسمبلی اورچیئرمین سینیٹ کابھی مشکور ہوں،یہ تمام شخصیات میرےعلاج سےمتعلق معلوم کرتی رہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!