کوئٹہ :وزیراعلیٰ کے مشیر برائے لائیو سٹاک حاجی مٹھا خان کاکڑ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر بلوچستان اسمبلی میں کھلبلی مچ گئی بعدازاں ایوان میں ڈس انفیکٹ اسپرے کا آغاز کر دیا گیا ایوان میں کھلبلی ‘ مٹھا خان کاکڑ ایوان سے چلے گئے دوسری جانب اکبر مینگل نے سینٹائزر کی بوتل اچھال دی اراکین کے احتجاج پر اسپیکر نے میر اکبر مینگل پر تین روز کی پابند ی عائد کردی
