دکی ‘ کوئلہ کان کی ٹرالی ٹونٹے سے دو کان کن جاں بحق

دکی ‘ کوئلہ کان کی ٹرالی ٹونٹے سے دو کان کن جاں بحق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

دکی: بلوچستان کے علاقے ضلع دکی میں چمالنگ کے چھ فٹی ایریا میں مقامی کوئلہ کان میں ٹرالی کا رسی ٹوٹنے کی وجہ سے ٹرالی کی زد میں آنے سے دوکانکن جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ایس ایچ او چمالنگ افتخار احمد کے مطابق حادثے میں جانبحق کانکنوں کی شناخت وارث خان ولد سیف الملوک اور اسد خان ولد عبدالحد کے نام سے ہوگئی ہیںکانکنوں کی لاشیں کان سے نکال کر ہسپتال منتقل کردی گئی جہاں ضروری کارروائی کے بعد دونوں کانکنوں کی لاشیں ورثا کے حوالے کرکے سوات روانہ کردی گئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!