شہداءبلوچستان ‘ شہید گل زمین اور شہید منظور بلوچ کی چہلم کے سلسلے میں 15جولائی کو تعزیتی ریفرنس کے انعقاد کا اعلان

شہداءبلوچستان ‘ شہید گل زمین اور شہید منظور بلوچ کی چہلم کے سلسلے میں 15جولائی کو تعزیتی ریفرنس کے انعقاد کا اعلان

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد :بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی پریس بیان میں کہا گیا ہے کہ شہداءبلوچستان ‘ شہید گل زمین کی برسی اور شہید منظور بلوچ کی چہلم کے سلسلے میں 15جولائی کو بلوچستان بھر میں تعزیتی ریفرنس ‘ پروگرامز کا منعقد کئے جائیں گے تمام اضلاع کو ہدایت کی گئی ہے کہ 15جولائی کو شہداءکی برسی اور شہید منظور بلوچ کی چہلم کے حوالے سے تعزیتی پروگرامز منعقد کریں جبکہ کوئٹہ میں مرکزی سطح پر تعزیتی ریفرنس کااانعقاد کیا جائے گا پارٹی کی جانب سے شہداءبلوچستان ‘ شہید گل زمین اور شہید منظور بلوچ کو تعزیتی ریفرنس اور پروگرامز میں خراج عقیدت پیش کیا جائے گا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!