زرداری و دیگر ملزمان پر ویڈیو لنک کے ذریعے فرد جرم عائدکرنے کا فیصلہ

زرداری و دیگر ملزمان پر ویڈیو لنک کے ذریعے فرد جرم عائدکرنے کا فیصلہ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد :احتساب عدالت اسلام آباد کا ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں بھی آصف زردادی و دیگر پر ویڈیو لنک پر فرد جرم کا فیصلہ احتساب عدالت نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیاآصف زرداری کے شریک ملزم اشفاق لغاری اشتہاری قرار، مقدمہ سے الگ کردیا گیا اشفاق لغاری اومنی گروپ کے ملازم ، نیب انکوائری کے بعد بیرون ملک فرار تھے اشفاق لغاری پر غیر قانونی ٹھیکوں میں رشوت کی رقوم کے لین دین کا الزام ہے اشفاق لغاری سندھ روشن پروگرام میں بھی نیب کو مطلوب تھا احتساب عدالت نے نیب کو فردجرم کے لیے ویڈیو لنک انتظام کرنے کا حکم دیا احتساب عدالت کورٹ روم نمبر دو کے جج اعظم خان نے حکم نامہ جاری کیا عدالت نے آصف علی زرداری سمیت 14 ملزمان 4 اگست کو طلب کر لیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!