چائے پینے سیر سپاٹے کیلئے نہیں عوامی خدمت کیلئے آیا تھا مگر ناکام رہا عہدے سے مستعفی ہوتا ہوں ‘ عمیر محمد حسنی

چائے پینے سیر سپاٹے کیلئے نہیں عوامی خدمت کیلئے آیا تھا مگر ناکام رہا عہدے سے مستعفی ہوتا ہوں ‘ عمیر محمد حسنی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

نوشکی : وزیر اعلی بلوچستان کے مشیر میر عمیر محمدحسنی نے استعفیٰ دے دیاانہوں نے تدارک برائے کورونا وائرس کی فوکل پرسن کا عہدہ بھی چھوڑ دیا ہے انہوں نے استعفیٰ باقاعدہ منظوری کیلئے وزیراعلیٰ کو بھیج دیا انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات مجھے یہ عہدے رکھنے کی اجازت نہیں دیتے عام آدمی کی فلاح و بہبود کیلئے خاطر خواہ اقدامات نہیں کرسکاعام آدمی کے طور پر عوامی خدمت جاری رکھوں گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!