ماشکیل:(نصیر کبدانی سے)ماشکیل میں ایک عرصے سے بجلی ایک سنگین مسئلہ اختیار کر چکا ہے ٹرانسفارمرز کا جلنا کھمبے گرنا روز کا معمول بن گیا ہے ماشکیل بازار کا ٹرانسفارمر چار مہینوں سے خراب ہے جس کی باعث تاجر برادری کاروباری حضرات اور خاص کر دری دوکانداروں کی سیزن بھی بھری طرح متاثر ہو کر رہ گئی ہے جولائی کے شدید ترین گرمی میں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اہل علاقہ نے چیف کیکسو/متعلقہ ادارے اور حکام بالا سے ماشکیل بازار کا بجلی جلد بحال کرنے کی اپیل کی ہے۔
