کینیڈا ،پولیس نے ماسک پہننے سے انکا ر پر 73 سالہ شخص کوفائرنگ کر کے قتل کر دیا

کینیڈا ،پولیس نے ماسک پہننے سے انکا ر پر 73 سالہ شخص کوفائرنگ کر کے قتل کر دیا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

مونٹریال : کینیڈا پولیس نے گراسری سٹور میں ماسک پہننے سے انکار کرنے پر 73 سالہ شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے مقامی ٹی وی نے صوبہ اونٹاریو کی پولیس کے حوالے سے بتایا کہ گراسری سٹور کے ایک ملازم نے کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لیے 73 سالہ شخص کو ماسک پہننے کے لیے کہا جس پر اس نے انکار کردیا اور مبینہ طور پر ملازم پر حملہ کرنے کے بعد فرار ہو گیا جس پر پولیس کے 2 افسران نے چند گھنٹوں میں اس شخص کو تلاش کرنے کے بعد اسے فائرنگ کر کے قتل کر دیا جسے بعدازاں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!