بسیمہ ‘ لیویز نے قتل کیس میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا

بسیمہ ‘ لیویز نے قتل کیس میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

بسیمہ :لیویز فورس نے قتل کیس میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا لیویز ذرائع اسسٹنٹ کمشنر بسیمہ ذاکر علی بلوچ کی ہدایت پر نائب تحصیلدار قاضی پرویز کے سربراہی میں انٹیلیجنس بیس پر گزشتہ شب لیویز فورس ناگ کے جوانوں نے دبنگ کاروائی کرتے ہوئے قتل میں ملوث ملزمان گلزار احمد ولد طاھر، دیدار ولد طاھر، سوالی خان ، عبداللہ، منظور کو واشک کے سب تحصیل ناگ کے علاقے چڈھ میں چھاپہ مارکر گرفتار کر لئے ملزمان کچھ ماہ قبل نے جھل مگسی میں مرغوں کی لڑھائی کے دوران ایک شخص کو قتل کیا تھا،ضروری کاروائی کے بعد اشتہاری ملزمان کو پولیس فورس جھل مگسی کے حوالے کر دیئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!