حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس عید  سے قبل بلانے کا فیصلہ ‘ سات بل پیش کئے جائینگے

حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس عید سے قبل بلانے کا فیصلہ ‘ سات بل پیش کئے جائینگے

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد : حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس عید سے قبل بلانے کا فصلہ کر لیا ہے ۔سینٹ سے منظور نہ ہونے والے سات بل مشترکہ اجلاس میں پیش کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطا بق حکومت نے پارلےمنٹ کا مشترکہ اجلاس عےد سے قبل بلانے کا فےصلہ کر لےا ہے پارلےمنٹ کے مشترکہ اجلاس مےںاےف اے اےف ٹی قوانےن سمےت دےگراےسے سات بل جو قومی اسمبلی سے تو منظور ہو چکے ہےں لےکن سےنےٹ سے منظور نہےں ہوئے منظوری کےلئے پےش کئے جائےں گے ، ذرائع کے مطابق مشترکہ اجلاس مےں پاکستان میڈیکل کمیشن اور پاکستان میڈیکل ٹریبونل بل پیش ہو گااسلام آباد ہائیکورٹ ججوں میں اضافہ کا بل پاس کرایا جائے گا جبکہ ایف اے ٹی ایف قوانین سے متعلق بل بھی پاس کرائے جائیں گے اس حوالے سے مشےر پارلےمانی امورڈاکٹر بابر اعوان کا موقف ہے کہ گڈ گورنس کے لیے گڈ لا میکنگ ضروری ہے،عوامی مفاد کے قوانین بنانا حکومت اور اپوزیشن دونوں کی ذمہ داری ہے ، بروقت قانون سازی نہ ہونے پر لوگ تکلیف اور پارلیمنٹ بھی تنقید کی زد میں آ تی ہے، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم سے ہونے والی ملاقات مےں جوڈیشل اور لاءریفارمز پر تفصیلی گفتگو ہوئی ہے ،جلد دونوں ہاوسز میں اس عمل کا آغاز کریں گے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!