کوئٹہ :حکومت بلوچستان نے ڈاکٹرقیصربنگالی کو10ویں این ایف سی ایوارڈ میں غیر سرکاری رکن نامزد کردیاہے صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور احمد بلیدی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹرقیصر بنگالی بلوچستان کے اچھا انتخاب اور اگلے این ایف سی ایوارڈ میں بلوچستان کا کیس لڑیںگے ۔






