چاغی سے نوشکی جانے والی پک اپ گاڑی پر فائرنگ ، دو افراد زخمی
سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں
دالبندین محمد بخش بلوچ سے چاغی سے نوشکی جانے والی پک اپ گاڑی پر گاہکوہ کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ۔ فائرنگ سے دو افراد زخمئ ہوگئے ۔ ایک شخص کی شناخت قدرت اللہ سکنہ نوشکی کے نام سے ہوئی ۔ ۔فائرنگ اور قتل کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا