3اگست سے اقامہ ہولڈرز 16ستمبر سے نئے ویزے والے سعودی عرب جاسکے گئے

3اگست سے اقامہ ہولڈرز 16ستمبر سے نئے ویزے والے سعودی عرب جاسکے گئے

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

سرگودھا : 3اگست سے اقامہ ہولڈرز 16ستمبر سے نئے ویزے والے سعودی عرب جاسکے گئے،زرائع کے مطابق سعودی حکومتی نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے 11 اکتوبر فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے ، پاکستان سمیت دنیا بھر کے ایسا افراد جو کورونا کے باعث اپنے اپنے ملکوں میں پھنس ہوئے ہیں اور وہ سعودی حکومت کا اقامہ رکھتے ہیں وہ 3اگست سے جبکہ نئے ویزے والوں کو سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی آنے کی اجازات دے دی ہیں ، اس وقت سرگودھا سمیت پاکستان بھر میں ہزاروں افراد سعودی عرب سے آئیے ہوئے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!