عوام کی جان و مال اور بنیادی حقوق کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،شہزاد اکبر

عوام کی جان و مال اور بنیادی حقوق کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،شہزاد اکبر

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد :سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ شہزاد اکبر نے ملاقات کی ہے جس میں ملک میں امن و امان کی مجموعی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ،سپیکر نے شہزاد اکبر کو وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ کا قلمدان سنبھالنے پر مبارکباددی ہے اور کہا ہے کہ بطور مشیر برائے داخلہ ا±ن کا تقرر وزیر اعظم کی جانب سے ا±ن کی صلاحیتوں اعتماد کا مظہر ہے،دونوں رہنماو¿ں کا ملک کی معاشی اور امن و امان کی مجموعی صورتحال پر اظہار اطمینان کیا گیا،ملک میں امن وامان کی صورتحال کا بہتر بنانے کے لیے وزارت داخلہ کی کاوشیں قابل تعرف ہیں۔اس موقع پر مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے سپیکر اسد قیصر کا شکریہ ادا کیا اور ایوان میں ا±ن کے غیر جانبدرانہ کردار کو سراہاہے، ان کا کہنا تھا کہ عوام کی جان و مال اور بنیادی حقوق کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!