اپوزیشن کے اجلاس میں طے پایا کہ پی ٹی آئی پر کرپشن کا جھوٹا الزام لگایا جائے، شہباز گل

اپوزیشن کے اجلاس میں طے پایا کہ پی ٹی آئی پر کرپشن کا جھوٹا الزام لگایا جائے، شہباز گل

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ اپوزیشن کے اجلاس میں طے پایا کہ پی ٹی آئی پر کرپشن کا جھوٹا الزام لگایا جائے۔معاون خصوصی شہباز گل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اپوزیشن کا دو ہفتے پہلے کراچی میں اجلاس ہوا تھا، اجلاس میں یہ مانا گیا کہ 2 سال میں عمران خان کی حکومت پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں آیا۔شہباز گل نے کہا کہ پھر اجلاس میں یہ طے پایا کہ پی ٹی آئی پر کرپشن کا جھوٹا الزام لگایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ اتنی بار جھوٹ بولا جائے کہ لوگ یقین کرلیں لیکن آپ کو ناکامی ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!