میگا منی لانڈرنگ، آصف زردار ی اور فریال تالپور پر فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر مو خر

میگا منی لانڈرنگ، آصف زردار ی اور فریال تالپور پر فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر مو خر

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد: میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور پر ایک بار پھر فرد جرم عائد نہ کی جا سکی۔احتساب عدالت نمبر دو کے جج اعظم خان کی عدم دستیابی کے باعث آصف زرداری اور فریال تالپور کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔آصف علی زرداری اور فریال تالپور پر فرد جرم کی کارروائی 29 جولائی تک مو¿خر کر دی گئی۔ملزم عبدالغنی مجید اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے جب کہ ایک ملزم کی پلی بارگین رپورٹ بھی آئندہ سماعت پر پیش کیے جانے کا امکان ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!