آلپا کی  پاکستان کو یورپ ، امریکہ آپریشن بحال کرنے کےلئے سیفٹی اور تکنیکی امور حل کرنے میں مدد کی پیشکش

آلپا کی پاکستان کو یورپ ، امریکہ آپریشن بحال کرنے کےلئے سیفٹی اور تکنیکی امور حل کرنے میں مدد کی پیشکش

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

لاہور: ایئر لائنز پائلٹوں کی بین الاقوامی تنظیم آلپانے پی آئی اے اور پالپا کو یورپ اور امریکہ آپریشن بحال کرنے کےلئے سیفٹی اور تکنیکی امور کو حل کرنے میں مدد کی پیشکش کر دی ۔ائیر لائن پائلٹس ایسوسی ایشن انٹرنیشنل کے صدر کیپٹن جوزف جی ڈی پیٹ نے وزیر اعظم عمران خان کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ ایوی ایشن انڈسٹری میں پاکستان کے فضائی آپریشن کی بحالی کی خواہشمند ہے ۔سیفٹی مینجمنٹ سسٹم اور سیفٹی رپورٹنگ سسٹم کے نفاذ میں سول ایوی ایشن اتھارٹیز اور ایئر لائنز کے ساتھ کامیابی کے ساتھ کام کرچکے ہیں،ہمارا تجربہ پاکستان کو دوبارہ امریکہ اور برطانیہ میں آپریشن شروع کرنے میں معاون ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!