پاکستان میں آزادی اظہار پر قدغن اور صحافیوں پر حملوں پر امریکا کا اظہار تشویش

پاکستان میں آزادی اظہار پر قدغن اور صحافیوں پر حملوں پر امریکا کا اظہار تشویش

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

واشنگٹن :امریکہ نے پاکستان میں آزادی اظہار پر قدغن اور صحافیوں پر حملوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ پاکستان میں میڈیا اداروں اور سول سوسائٹی پرپابندیوں کی اطلاعات سے آگاہ ہیں، متحرک پریس اور شہریوں کی آزادی کسی بھی آزاد قوم کے لیے کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ میڈیا اور مواد پر پابندیوں پر تشویش ہے، صحافیوں پر حملوں کےلئے جوابدہی کا فقدان آزادی اظہار اور پ±رامن اجتماع کو کمزور کرتا ہے اور اس سے پاکستان کی ساکھ کو بھی نقصان پہنچتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!