ویت نام ، ہائی سکول کے طلباءکو ٹرپ پر لے جانیوالی بس کو حادثہ،13افراد ہلاک ،متعدد زخمی

ویت نام ، ہائی سکول کے طلباءکو ٹرپ پر لے جانیوالی بس کو حادثہ،13افراد ہلاک ،متعدد زخمی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

ہنوئی: ایک ہائی سکول کے طلباءکا ویت نام میں دوبارہ اکھٹے ہونے کےلئے ٹرپ اتوار کو اس وقت جان لیوا ثابت ہوگیا جب انکی بس ایک حادثے کا شکار ہوکر ایک شاہر اہ پر موڑ سے نیچے کھائی میں گر گئی اور درجن سے زائد مسافر ہلاک ہوگئے۔سرکاری میڈیا کا کہناہے کہ بس پر سوار40کے قریب مسافر ڈونگ ہوئی ہائی سکول کے ہم جماعت تھے جو انپی گریجویشن کی 30ویں سالگرہ کی مناسبت سے وسطی صوبہ گوانگ بنھ کے علاقے میں سیر کے لئے جارہے تھے ۔ تاہم گاڑی شاہراہ پر تنگ موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو ہوگئی ۔کم از کم 13افراد ہلاک اورمزید کئی زخمی ہوگئے ۔توئی ٹری اخبار کے مطابق کوچ پر سوار لوگوں کا کہناہے کہ گاڑی اترائی میں جارہی تھی ،ایسی علامات ہیں ہیں بریک فیل ہوگئی تھی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!