پی ایس ڈی پی 2020-21 پر سٹے آرڈر جاری

پی ایس ڈی پی 2020-21 پر سٹے آرڈر جاری

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ نے حکومت کو آئندہ مالی سال کے پی ایس ڈی پی پر عملدرآمد سے روک دیا اپوزیشن کی درخواست کی سماعت چیف جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی سماعت کے دوران اپوزیشن لیڈر ملک سکندر ایڈووکیٹ، ساجد ترین ایڈووکیٹ سمیت اراکین اسمبلی پیش ہوئے حکومت کی جانب سے چیئرمین سی ایم آئی ٹی سجاد بھٹہ، سیکرٹری خزانہ نور الحق بلوچ اور اکبر حریفال نے حکومتی کمیٹی کے سربراہ سجاد بھٹہ کی جانب سے بلوچستان ہائیکورٹ میں پی ایس ڈی پی سے متعلق عبوری رپورٹ پیش کی پی درخواست گزار کا موقف اختیا کیا کھ ایس ڈی پی منظور ہونے سے قبل ہی ٹینڈز کروائے گئے ہیں چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نے احکامات دئیے کھ آئندہ مالی سال کے پی ایس ڈی پی کے منصوبوں پر عملدرآمد روک دیا جائے کمیٹی کی حتمی رپورٹ اور عدالتی احکامات کے بعد ہی پی ایس ڈی پی پر عملدرآمد ہوگا وزیر اعلیٰ بلوچستان اسپیشل گرانٹ کے 15کروڑ کے منصوبوں پر عملدرآمد روکنے کا حکم جاری کیا وزیر اعلیٰ بلوچستان نے ضلع زیارت کےلئے 15کروڑ روپے اسپیشل گرانٹ سے منظور کئے تھے پی ایس ڈی پی میں شامل نئے منصوبوں کی ٹینڈر کرنے والے ایکس ای این اورانجینئر ز کے خلاف کارروائی ہوگی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!