مالی مشکلات، عمران خان کا کردار کرنیوالےاداکارفرخ شاہ انتقال کرگئے

مالی مشکلات، عمران خان کا کردار کرنیوالےاداکارفرخ شاہ انتقال کرگئے

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

لاہور: عمران خان کا کردار ادا کرنے والے معروف اداکار فرخ شاہ دل کا دورہ پڑنے سےانتقال کرگئے۔ وہ تھیٹربندہونےکی وجہ سے مالی مشکلات اور شدید ذہنی دبائو کا شکار تھے۔ نماز جنازہ میں مختلف شعبہ ہائےزندگی سےتعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی جس کے بعد انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ ان کے اچانک انتقال پرفنکاروں نے شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ظالم حکومت نے فنکاروں کی زندگی اجیرن کردی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!