وزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس آج طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس آج طلب کرلیا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس آج طلب کرلیا ہے ،حکومتوں و اتحادی جماعتوں کا اجلاس سہ پہر دو بجے پارلیمنٹ ہاو¿س میں ہوگا ،وزیراعظم ایف اے ٹی ایف بل کے متعلق حکومتی واتحادی ارکان پارلیمنٹ کو ہدایات دیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کے مشترکہ اجلاس آج جمعرات کو طلب کرلیا ہے ،حکومتی واتحادی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس دوپہر دو بجے پارلیمنٹ ہاو¿س میں ہوگا ،اجلاس میں ایف اے ٹی ایف بل کے حوالے سے ارکان کو ہدایت دی جائیں گی جبکہ حکومتی واتحادی ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا جائے گا ۔وزیراعظم عمران خان نے حکومتی اتحادی جماعتوں کے ارکان کو اس اجلاس میں حاضری یقینی بنانے کی تاکید کی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!