نوکنڈی. نوکنڈی کے قریب کوہ سلطان لانڈھی کے مقام پر ایک شخص کی لاش برآمد جسے گولیاں مار کر قتل کردیا گیا ہے مقتول کودوگولیاں سینے اور ایک پاوں پر ماری گئی تھی اطلاع ملنے پر تفتیشی آفیسر حاجی غلام دستگیر بڑیچ موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنے طویل میں لیکرشناخت کے نوکنڈی ہسپتال پہنچا دیا ظاہری صورت میں مقتول افغان باشندہ لگ رہا ہے
